Tuesday, September 21, 2010

Kerla Bagan Sagh

کریلا بینگن شیک

کچھ نامعلوم اور پراسرار وجوہات کی بناء پر آج کل میرا ”اَینٹ“ ترکیبوں پر خوب ”بخا“ ہوا ہے۔ گرمی زوروں پر ہے اور برسات کی آمد ہے لہذا پھوڑے، پھنسیاں اور ”پِت“ (اردو میں جس کو گرمی دانے کہتے ہیں، لیکن یہ لفظ پِت کی ذلالت کو ظاہر نہیں کرسکتا، ویسے بھی گرمی دانےپڑھ کر خیال آتا ہے کہ کیا سردی دانے بھی ہوتے ہیں!) بھی ٹکا کر نکلیں گے۔
تو ہمارا آج کا مشروب نہ صرف ایک ”مفرح“ اور ”خوش ذائقہ“ بلکہ خون کو بھی ”آخری حد تک صاف“ کرنے والا نسخہ ہے۔ اجزاء نوٹ کرلیں۔
کریلے (دو عدد)
بینگن (پنجابی میں جس کو بتاؤں اور سیالکوٹی میں پٹھے کہتے ہیں)
نیم کے پتے (مناسب مقدار میں)
گوند کتیرہ (حسب ذائقہ)
ہلدی (آدھا پینے کا چمچ)
دیسی شکر (دو دانے)
پانی (کافی سارا)
نیم کے پتے پانی میں ڈال کر پانی ابال لیں۔ پانی ابل جائے تو اس میں سے پتے چھان کر علیحدہ کرلیں۔ اگر محلے میں*کوئی فوتیدگی ہوئی ہے تو پانی وہاں پہنچادیں، میت کو نہلانے کے کام آجائے گا اور آپ کی سماجی خدمت کی بھی دھوم مچ جائے گی جو مستقبل میں کونسلر کا الیکشن لڑنے میں کام آ سکتی ہے۔ نیم کے پتے، کریلے اور بینگن بلینڈر میں بلینڈ کرلیں اور اس میں گرم پانی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ پھر اس میں ہلدی، شکر اور گوند کتیرہ ڈالیں اور اچھی طرح ”شیک“ کرلیں۔ برف اگر میسر بھی ہو تو مت ڈالیں ورنہ ”ذائقہ“ خراب ہوجائے گا۔
لیجئے ۔۔۔ ”مزیدار“ کریلا بینگن شیک تیار ہے۔
خاص طور پر ان مہمانوں کو پیش کریں
جو اکثر بلا اطلاع آ دھمکتے ہیں اور پھر جانے کا نام نہیں لیتے۔
انشاءاللہ اسے پینے کے بعد، بلانے پر بھی نہیں آئیں گے

Amazing 6 facts

Amazing 6 facts.


1.
90% people in KenYa don't drink milk..
2.
Snake's vision is upto 500m..
3.
A man can touch sun if his body is completely surrounded by mercury..
4.
No twins have been born till now in Switzerland..
5.
Zebra doesn't have lungs..
6.
All the details r false thnX 4 believing

Toothpast Mili Barhyni

انتباہ: کمزور دل خواتین و حضرات کھانے سے تو کیا پڑھنے سے بھی گریز کریں !!!
قارئین کے پرزور اصرار پر (اور مختلف بلاگز پر کھانوں کی ترکیبیں*دیکھ دیکھ کر) میں
نے فیصلہ کیا ہے کہ میں *اپنا ترکیبوں کا لچ تلوں گا۔ تو اس سلسلے کی پہلی ترکیب حاضر ہے ۔ اجزاء درج ذیل ہیں
1- خوش ذائقہ ٹوتھ پیسٹ کی بڑی ٹیوب
2- چاٹ مصالحے کے 5 ڈبے
3- بھنڈیاں
4- دو دانے چاول (اچھی طرح صاف کئے ہوئے!)
5- کاسٹک سوڈا (حسب ذائقہ)
6- نمک (15 بڑے چمچ)
7- مرچیں (جتنی آسانی سے لگ جائیں)
8- کریلوں کا جوس (دو چائے کے چمچ)
ٹوتھ پیسٹ کو ایک بڑے پتیلے میں نکال لیں اور اس پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر اچھی طرح ملا لیں، خیال رکھیں کہ پیسٹ کا پانی نہ نکلے۔ پھر بھنڈیاں بغیر دھوئے اور بغیر کاٹے ایک جگ میں ڈالیں*اور اس میں* پونے دو گلاس پانی ڈال دیں ۔ کاسٹک سوڈا حسب ذائقہ شامل کریں اور پلیٹ سے ڈھانپ کر دھوپ میں رکھ دیں*۔ چاول اچھی طرح بھگو کر ابال لیں اور نمک مرچ ابالنے کے دوران ہی ڈال دیں۔ کریلوں* کا جوس شامل کرکے چاولوں* کودم دے دیں۔ چاولوں کو دم آنے کے بعد، دھوپ میں رکھی ہوئی کاسٹک سوڈا ملی بھنڈیاں بھی شامل کردیں۔ اور ان سب کو اچھی طرح ہلا لیں۔ آخر میں چاٹ مصالحے والا ٹوتھ پیسٹ چاولوں* کے اوپر برابر پھیلا کر 40 منٹ کے لئے تیز آنچ پر دم دے دیں۔
بس مزیدار ٹوتھ پیسٹ ملی بریانی تیار ہے۔

New Age Friendship Definitions‏

Friendship is not about “I m sorry”.It's about“Abbe teri galti hai”


Friendship is not about “I m there for u” or “I missed u”.It’s about“Kahan marr gaya be”


Friendship is not about “I understand”. It's about“Sab teri wajah se hua be”


Friendship is not about “I care for u”. It's about“Abbe tumhe chhod ke kahan jaunga”


Friendship is not about “I m happy for ur success”.It's about“Chal party de saale”


Friendship is not about “I love that girl”. It's about“Saalo izzat se dekho tumhari bhabhi hain”
Friendship is not about “R u coming for outing tomorrow”.It's about“Nautanki nahi, hum kal bahar ja rahe hain”
Friendship is not about “Get well soon”. It's about“ulte kaam kary ga toh yehi hoga”
Friendship is not about “Chal boss ko birthday wish karne”.It's about“Chal andar, maska maar ke aate hain”
Friendship is not about “All the best for ur career”.It's about“Bahut hua, abhi toh switch maar saale”

Related Posts with Thumbnails