Showing posts with label Funny Jokes. Show all posts
Showing posts with label Funny Jokes. Show all posts

Sunday, October 3, 2010

Hum Samosay Ly Atay Hain

ہم سموسے لے کہ آتے ہیں

خاموش پلکوں سے جب آنسو بکھر جاتے ہیں
آپ کیا جانے آپ کتنا یاد اتے ہیں
ابھی بھی ُاسی موڑ پر کھڑ ے ہیں جہاں
آپ نے کہا تھا ٹھرو ہم سموسے لے کہ آتے ہیں

Sunday, September 12, 2010

Funny Jokes | Dozah and Jannat

ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں پہنچا۔ جس جگہ اس کو رکھا گیا وہاں سات آدمی پہلے سے موجود تھے اس کو ناشتے میں چائے پاپے دیئے گئے دوپہر کو بھی چائے پاپے اور پھر رات کو بھی چائے پاپے۔ اس طرح دوسرے تیسرے اور چوتھے روز بھی چائے پاپے دیئے گئے وہ جنت کی بلندی سے دیکھہ رہا تھا کہ دوزخ والوں کے لئے روزانہ دیگیں پک رہی ہیں۔ آخر تنگ آ کر اس نے ایک سنیئر ساتھی سے پوچھا بھئی یہ کیا انصاف ہے کہ ہم لوگوں کو صرف چائے پاپے اور دوزخ والوں کے لئے دیگیں؟
سنیئر ساتھی نے بڑی سادگی سے جواب دیا۔ '' اب آٹھ دس آدمیوں کے لئے کیا دیگیں پکائی جائیں؟

کنجوس باپ اور بیٹا

کنجوس باپ بیٹے سے کیا تم کچھ پڑھ رہے ہو ۔

بیٹا ۔ جی نہیں

باپ تو کیا کچھ لکھ رہے ہو ؟

بیٹا جی نہیں

باپ تو پھر عینک کیوں لگا رکھی ہے

اتنی فضول خرچی اچھی نہیں ہوتی۔

Wapda Special

Ye Daulat B Le Lo


Ye Shohrat B Le Lo


Bhale Chheen Lo Mujh Se Meri Jawani


MAGAR


Muj Ko Lota Do


Wo Bijli,


Wo Roti,


Wo Aata,


Wo Pani

Sardar in ATM Center

Aik pathan ATM center mein sardar k peechy khara Hans Raha tha
HAHAAHa Mein ne tumhara password dekh liya hai!!!!!!!!
Sardar: kaya hai password?
Pathan: its 4 stars (****)
Sardar: Hahaaha Galatt
its 3856!!!!!!!!!!

Funny Jokes | Anday

اک بچہ بہت دیر سے راستے میں رو راہا تھا اک آدمی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے بچے سے پوچا بھیٹا کیوں رو رہے ہو تو بچے نے جواب میں کہا کہ میری مرغی مر گئی ہے آدمی نے کہا لو یہ کون سی بڑی بات ہے تم مجھے دیکھ لو میرا باپ مر گیا ہے اوت میں چپ ہوں اب چپ ہو جاؤ بچ معصومیت سے میری مرغی تو انڈے دیتی تھی آپ کے باپ کیا انڈے دیتے تھے کیا

Funny Jokes, Haathi ka Accedent

ایک ہاتھی کا ایکسیڈینٹ ہو گیا تھا۔۔
تو جنگل میں ایک چونٹی تیز تیز بھاگ رہی تھی
کیسی نے پوچھا کہا جا رہی ہو ??
تو اس نے جلدی سے جواب دیا :
ہاتھی بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے خون دینے جانا ہے

Related Posts with Thumbnails