خاموش پلکوں سے جب آنسو بکھر جاتے ہیں آپ کیا جانے آپ کتنا یاد اتے ہیں ابھی بھی ُاسی موڑ پر کھڑ ے ہیں جہاں آپ نے کہا تھا ٹھرو ہم سموسے لے کہ آتے ہیں
No comments:
Post a Comment